*جوارش جالینوس Jawarish Jalinoos*
یہ جوارش طب یونانی کے ان مرکبات میں سے ہے جس پر فخر کیا جاتا ہے اس کے استعمال سے بدن میں بیسیوں فوائد ہوتے ہیں۔
*اجزاء*
عود بلساں
اساروں
تخم مورد
چرائتہ
الائچی خورد
تج
دارچینی
خولنجاں
لونگ
ناگر موتھا
زنجبیل
فلفل سیاہ
فلفل دراز
قسط شیریں
زعفران خالص
سنبل الطیب /بالچھڑ
تمام ادویات دو دو تولہ
مصطگی رومی 5 تولہ
کوزہ مصری 1 پاؤ
شہد خالص آدھ کلو
تمام ادویات کو باریک سفوف(پاؤڈر) بنا کر مصری و شہد کا قوام بنائیں اور اس میں یہ ادویات شامل کر دیں بس معجون تیار ہے آدھا چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے یا بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔
*📢…* الحمدللہ ایک نمبر اجزاء سے تیار کردہ چشتی زعفرانی جوارش جالینوس ہم سے منگوائیں 250 گرام پیکنگ قیمت 1850 روپے ڈیلیوری فری۔
جوارش جالینوس کے چیدہ چیدہ فوائد
معدہ کے مسائل کے لیے یہ اس قدر موثر ہے کہ بڑے سے بڑا طبیب بھی اسی کا انتخاب کرتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے بدن میں چستی اور طاقت آ جاتی ہے سستی اور کاہلی کا نام و نشان نہیں رہتا۔ معدے سے فاسد بخارات اُٹھنے کی وجہ سے اگر درد سر پیدا ہو رہا ہو تو اس کے چندہ روزہ استعمال سے درد سر ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ اگر معدے کی خرابی سانس میں بدبو پیدا کر رہی ہو تو اس کے ایک ہفتہ استعمال سے سانس خوشبو دار ہو جاتا ہے۔ یہ مثانہ کی گرمی کے علاوہ ضعف مثانہ میں بھی بہت فائدہ دیتی ہے۔ یہ جوارش ریاح کے اخراج کے لیے بہترین مرکب ہے۔ بادی بواسیر میں اس کا مسلسل استعمال مرض کو نیست و نابود کر دیتا ہے۔ درد کمر کے لیے یہ معجون بہترین ہے مگر اس کا استعمال کم از کم چھ ہفتے کرنا چاہیے۔ سر داڑھی اور مونچھوں کے بال اگر قبل از وقت سفید ہونا شروع ہو جائیں تو بلغمی اشیاء کا استعمال ترک کر کے اس کا استعمال بالوں کی سفیدی روک دیتا ہے۔ ضعف باہ کے لیے بھی یہ جوارش بہت کارگر ثابت ہوتی ہے ۔
For more info:
Search (SHAHI DAWA KHANA) on Google
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
لنک پر کلک کرنے سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ ہو جائے گا۔
https://wa.me/qr/JHVBSJERV53TG1
پیر الحکیم سید علی حسن شاہ بُخاری۔ 03462064562
03092929744
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
