Heart weakness

2–4 minutes

خفقان قلب (دل کی دھڑکن)
ہول دل/ پالپی ٹیشن ( Palpitation)

تعريف:
اس مرض میں دل کی دھڑ کن اتنی تیز ہوتی ہے کہ دل دھڑ کنے کی حرکت مریض خودمحسوس کر سکتا ہے کیونکہ اس مرض میں دل زور زور سے دھڑ کتا ہے
جبکہ اس کے بریکس اختلاج القلب کے مرض میں دل غیر منتظم طور پر چڑ کنے لگتا ہے ۔ خفقان دل کی کسی بھی تکلیف دہ کیفیت ۔ پیدا ہوتا ہے ۔ اس مرض میں کرب و اضطرافی کیفیت ہوتی ہے۔

اسباب:
اعصابی کمزوری اس مرض کا زیادہ سبب بنا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کثرت مباشرت جلق مشت زنی اور دہشت و خوف اس مرض کا سبب ہیں ۔

بعض اوقات خفقان سوداوی مادوں کے سبب ہوا کرتا ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں میں بے قاعدگی اور خون کی کی
یا خرابی بھی اس مرض کا سبب ہیں ۔

ایک روایت کے مطابق جب دل کمزور بڑھتا ہے سین
اس میں کچھ طاقت باقی ہوتی ہے اور دل سی اذیت کو دور کمرے کی غرض سے پریشانی کےعالم میں زیادہ پھڑ کتا ہے تو اس سے بھی خفقان پیدا ہوتا ہے۔

زیادہ فاقہ کشی یا کثرت ورزش سے بھی یہ مرض ہوسکتا ہے ۔

کوئی دوسرا دیر پا مرض بھی اس مرض کا سبب بن جایا کرتاہے جیسے اختناق الرحم صرع مالیخولیا اور سل کے پرانے امراض اس مرض کا سبب بن سکتے

ہیں ۔ دل کی ساخت جب چربی میں تبدیل ہو جاتی ہے تو یہ مرض لاحق ہوتا ہے ۔
امراض معدہ اس مرض کا سبب بنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

علامات:
معمولی سی بات پر غم وغصہ کے اظہار کے ساتھ ہی دل کی دھڑ کن سینے پر ہلکا ہاتھ رکھنے سے بھی محسوس ہوتی ہے۔ آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جاتا ہے۔
طبیعت میں چڑ چڑاپن آ کر طبیعت بے چین ہو جاتی ہے حتی کہ کبھی کبھار بے ہوشی بھی طاری ہو جاتی
ہے۔
یہاں تک بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ دل کی دھڑکن کی تیزی کے ساتھ مریض کی چار پائی بھی بے تکتی ہے۔ پیشاب میں زیادتی ہوتی ہے۔
اگر معدہ میں خرابی کی وجہ سےخفقان کی شکایت ہو تو کھٹی ڈکار میں آئی ہیں۔ منہ سے پانی بہتا ہے۔

علاج:
مریض صبح کو اٹھنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دل کی بہت زیادہ دھڑ کن محسوس کر تے ہیں ۔

کسی کسی دوسری مرض کے سبب خفقان کی شکایت ہو تو اس سب کو دور کر میں اور
موم کے لحاظ سے لباس پہتائیں۔ صاف اور کشادہ ماحول میں مریض کو رکھیں ۔ غذا لطیف
اور مقوی استعمال کرائیں۔

هوالشافی ۴
بادیان پانچ گرام کشنیز خشک پانچ گرام طباشیر پانچ گرام دانه بیل خورد پانچ گرام
زہرمہرہ خطائی پانچ گرام الا پچی کلاں تین گرام ۔
بیدمشک اور عرق گلاب استعمال کرائیں دیگر نمیره ابریشم حکیم ارشد والا + دواء المسک معتدل

تمام دوائیں کوٹ چھان کر صبح و شام ایک گرام ہمراہ عرق گاؤزبان اور عرق جواہر والی استعمال کرائیں۔مشروبات میں شربت سیب اور شربت انار پلائیں۔For more info:
Search (SHAHI DAWA KHANA) on Google
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
لنک پر کلک کرنے سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ ہو جائے گا۔
https://wa.me/qr/JHVBSJERV53TG1
پیر الحکیم سید علی حسن شاہ بُخاری۔ 03462064562
03092929744
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

#shahidawakhana #health #treatment #medicine #fitness #beauty #dawakhana #peer #hakeem #hassanshah #tibb #tabeeb #روحانی #نوری #علم #علاج #پیر #حکیم #شاہی# دواخانہ #natural #products #power

Design a site like this with WordPress.com
Get started