Liver health

1–2 minutes

اکسیر جگر

1.یرقان ہر قسم مکمل طور پر نیست و نابود ہوگا
2.ہاتھ پاؤں کا جلنا،اٹھتے بیٹھتے آنکھوں کے گرد اندھیرا چھا جانا
3.لیکوریا،جریان،سرعت انزال٫ جگر و مثانہ کی گرمی کا خاتمہ
4.دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا- گھبراہٹ -چلتے وقت سانس پھول جانا
5.ہر قسم کی گرمی- ہاتھ پاؤں کی جلن !
6.خون کی کمی،بھوک نہ لگنا٫ قبل از وقت بال سفید ہونا٫ بال گرنا
7.گرمی کی وجہ سے سر درد رہنا
8.آنکھوں اور جسم کا پیلا پن
9.رحم کے مسائل کا خاتمہ کرکے عورتوں کو قابل اولاد بناتا ہے
10.چہرے کی پیلاہٹ کو ختم کر کے چہرے کو سرخ و سفید بناتا ہے چہرہ مثل گلاب کھل اٹھتا ہے

حکماء حضرات اجزاء کو دیکھ کر اس سے مزید کئ فوائد لے سکتے ہیں انتہا درجہ زبردست اکسیری دوا ہے

نسخہ !!!!
پوست ہلیلہ کلاں ا پاؤ، پوست بھیڑی ا پاؤ، آملہ خشک ا پاؤ ، کشتہ فولاد آدھا پاؤ، دو کلو دہی

میں ڈال کر خشک کریں بعد از خشک درج ذیل اجزاء ڈال کر سفوف بنا لیں

سنڈھ،فلفل سیاہ، فلفل دراز، 30,30 گرام
نہار منہ ایک پیالہ دہی میں دو سے تین ماشہ سفوف ڈال کر استعمال کرائیں
For more info:
Search (SHAHI DAWA KHANA) on Google
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
لنک پر کلک کرنے سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ ہو جائے گا۔
https://wa.me/qr/JHVBSJERV53TG1
پیر الحکیم سید علی حسن شاہ بُخاری۔ 03462064562
03092929744
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

Design a site like this with WordPress.com
Get started