سکن الرجی ہر قسم کی
خاص طور پر جسم کے پوشیدہ حصوں کی خارش کے لیئے
اس کے علاوہ خون کی خرابیاں۔۔دھدر۔پھوڑے پھنسیاں۔۔ چنبل پہ بہترین۔
سر کی جلد میں سکری خشکی یا خشکی کی وجہ سے بال جھڑتے ہوںبتو اس کے لیئے نہایت مؤثر ہے۔
کچھ لوگوں کے جوڑ سیاہ ہو جاتے ہیں جیسے ہاتھوں کی انگلیوں کے جوڑ۔۔کہنیاں۔۔گھٹنے۔۔ٹخنے۔۔ ازاربند والی جگہ
یا چہرے پہ آنکھوں کے اطراف میں سیاہ نشانات
ان کے لیئے بھی بہترین ہے
ھوالشافی الحکیم
سہاگہ بریاں۔ 50 گرام
گندھک آملہ سار۔ 100 گرام
گیرو۔ 20 گرام
بابچی۔20 گرام
ترکیب
سب کا سفوف بنا کر 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
خوراک۔
صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی یا شربت عناب کے ہمراہ
یا
منڈی بوٹی کے خیساندہ کے ہمراہ
نوٹ۔
20 دن میں خارش کسی بھی قسم کی بھی ہو تو ختم ہو جاتی ہے اگر پرہیز مکمل ہو۔۔
پرہیز۔۔ ہر طرح کی گرم تاثیر والی اشیاء۔۔لال مرچ سے مکمل پرہیز
For more info:
Search (SHAHI DAWA KHANA) on Google
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
لنک پر کلک کرنے سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پر رابطہ ہو جائے گا۔
https://wa.me/qr/JHVBSJERV53TG1
پیر الحکیم سید علی حسن شاہ بُخاری۔ 03462064562
03092929744
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
