Jaundice یرقان

1–2 minutes

*پیلا یرقان، جانڈس اور جگر گرمی*
ھوالشافی۔۔۔۔
گل نیلوفر 50 ﮔﺮﺍﻡ
گل بنفشہ 50 گرام
مکو 50 ﮔﺮﺍﻡ
تخم کاسنی 50 ﮔﺮﺍﻡ
جڑ کاسنی 50 ﮔﺮﺍﻡ
شاہترہ 50 ﮔﺮﺍﻡ
چرائتہ 50 ﮔﺮﺍﻡ
خطمی 50 ﮔﺮﺍﻡ
عناب 70 ﮔﺮﺍﻡ
آلوبخارا 100 گرام
گل سرخ 50 ﮔﺮﺍﻡ
ترکیب استعمال:
اس نسخہ کی 10 پڑیاں بنا لیں اور روزآنہ ایک پڑیا مٹی کے برتن میں پانی ڈال کر رات کو بھگودیں۔ صبح ہاتھوں سے مسل مل کر چھان کر اس میں حسب ضرورت چینی ملا کر نہارمنہ پئیں۔ ناشتہ گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ بعد کرنا ہے۔
یہ آپ 21 دن استعمال کریں’انشاءاللہ پیلا یرقان جڑ سے ختم ہو جائے گا
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

Design a site like this with WordPress.com
Get started