ھوالشافی ۔۔۔۔۔۔۔
پس سیلز اور سوزاک( پیشاب کی نالی میں زخم)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نایاب اور گارنٹی والا نسخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستو سینے کا راز صرف اپ کے لئے اس نسخے کی خوراک نہار منہ ایک کھانے کا چمچہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ ہے اسکے فوائد جو لوگ کہتے ہیں اولاد نہیں ہو رہی جسکی وجہ سپرم سیل کا بلکل کم یا ختم ہونا ہے۔ یاد رہے سپرم خود بخود ختم نہیں ہوتے یہ اس وقت کم ہونا شروع ہوتے ہیں جب منی میں پیپ آ جائے یعنی پس سیلز اور دوسری وجہ سوزاک یعنی پیشاب کی نالی میں زخم کا ہونا ہے۔ ان کے لیئے لاجواب ہے ۔ گارنٹی اور شرط یہ ہے کہ عورت کے ساتھ ہمبستری سے کچھ عرصہ پرہیز کرے۔۔ یہ نسخہ بہت ہی نایاب ہے صرف ضرورت مند ہی استعمال کریں غیر شادی شدہ افراد کے لیئے نہیں ہے ۔۔۔
اجزاء۔۔۔۔۔
ثعلب مصری 15 گرام
ثعلب پنجہ 15گرام
تخم شلجم 50 گرام
تخم مولی 50 گرام
تخم بلنگو 50 گرام
طباشیر انڈین 25 گرام
موصلی سفید 25 گرام
تخم بھنگ 25 گرام
لاجونتی 25 گرام
بہمن سرخ 25 گرام
مصری 250 گرام
ان تمام چیزوں کو باریک پیس لیں اور صبح نہار نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ استمال کریں صرف 30 دن انشاء اللہ شفاء ہو گی انشاء اللہ ۔۔۔۔
اگر کوئی شخص بنا ہوا لینا چاہتا ہو تو وہ بھی مل جائے گا اسکی قیمت 3280 روپے بنے گی۔۔
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
