Stomach health

1–2 minutes

معدہ کی کمزوری، لکڑ ہضم ،پتھر ہضم
ھوالشافی:
اجوائن دیسی 50 گرام،
سہاگہ بریاں 50 گرام،
نمک سیاہ 170 گرام،
سونٹھ 50 گرام،
کچری 50 گرام،
فلفل دراز 30 گرام،
دانہ الائچی کلاں 50 گرام،
فلفل سیاہ 50 گرام،
رائی 50 گرام،
سوئے 50 گرام
نوشادر انڈیا 50 گرام،
ٹاٹری 20 گرام،
زیرہ سفید 50 گرام
*ترکیب تیاری :۔
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
*مقدار خوراک :
آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں۔
*فوائد :
معدہ کا ہاظمہ ٹھیک کرتا ہے بھوک لگاتا ہے پیٹ درد دور کرتا ہے، بد ہضمی ختم کرتا ہے، نہایت خوش ذائقہ چورن ہے ہاضمہ ایسا کہ لکڑ ہضم پتھر ہضم کمال کا زبر دست نسخہ ہے، گیس پیٹ درد ختم کرتا ہے تمام امراض معدہ قبض ٹھیک کرتا ہے ہر گھر کی ضرورت ہے۔۔

Design a site like this with WordPress.com
Get started