🔥گرمیوں کے موسم بہت زیادہ گرم مزاج افراد کیلئے ایک عام نسخہ☀️👇🏿
🔥معدے کی گرمی
🔥پاؤں کے تلوؤں کی جلن
🔥شدید پیاس
🔥جگر کی گرمی
🔥مثانے کی گرمی
🔥 جنسی اور جسمانی گرمی
🔥سوپر ایکٹیو افراد کیلئے
🔹 تخم ملنگا 50 گرام
🔹گوند کتیرا 50 گرام
🔹سالم اسپغول 50 گرام
👆🏽پہلی دونوں کو تھوڑا کوٹ کے باریک کر لیں۔پھر ثابت اسپغول ملا لیں۔
1 چمچ رات کو دودھ کے 1 گلاس میں بھگو دیں پی لیں
صبح نہارمنہ ایک چمچ استعمال کھائیں۔
*پوسٹ لینک سمیت زیادہ سے زیادہ شیئر کریں👇🏿*
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
