Lecorea treatment

1–2 minutes

**لیکوریا کا علاج*
**
_03092929744_
* تو چلتے ہیں ہم نسخہ کے اجزاء کی طرف
گل سپاری 30 گرام ۔گل دھاوا 30 گرام۔ گل انار 30 گرام۔گل نیلوفر 30 گرام ۔چھوٹی الائچی سبز 20 گرام ۔صندل کا بورا30 گرام ۔کمرکس 30 گرام ۔طباشیر 30 گرام ۔سپاری چکنی چالیس گرام ۔اور چینی یا مصری ڈیڑھ سو گرام
تیاری کا طریقہ
ان تمام جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح آپ نے اچھی طرح کوٹ کے پیس کے پاؤڈر بنا لینا ہے اور ململ کے کپڑے میں چھان لینا ہے جب یہ سفوف بن جائے تو اس کو آپ نے کسی ڈبی وغیرہ میں سنبھال کر رکھ لینا ہے۔
استعمال کا طریقہ
10گرام صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ اور دس گرام رات کو سوتے وقت دودھ کے ساتھ

پرہیز کیا کرنا ہے
کھٹی ۔تلی چیزیں بازاری کھانے تیز مسالے تکے کباب گرم تاثیر والی غذائیں گوشت کا استعمال ۔
نوٹ۔شادی شدہ خواتین نے ایک ماہ ہمبستری کا بھی پرہیز کرنا۔
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

Design a site like this with WordPress.com
Get started