Special potion (معجون خاص)

1–2 minutes

معجون نقرہ خاص

جسم میں حرارت کی ذیادتی کیوجہ سے
ارادی یا غیر ارادی طور پر منی کا اخراج جو کسی دوا سے کنٹرول نہ ہورہا ہو تو یہ معجون کھلائیں اور قدرت کے کرشمات دیکھین
اسکے علاوہ بہترین مغلذ ہے
ذکاوت حس
سرعت انزال کے لۓ خاتمہ کے لۓ بہترین مرکب ہے
دل و دماغ و اعصاب کو تقویت دے کر کمزوری کا خاتمہ کرے گی

تخم سریالہ 1 تولہ
سمندر سوکھ 1 تولہ
مغز پنبہ دانہ 1 تولہ
بیج بند 1تولہ
موچرس 1تولہ
کشنیز 1تولہ
تخم بھنگ 1تولہ
تالمکھانہ 1تولہ
کشتہ قلعی ادھا تولہ
کشتہ بیضہ مرغ ادھا تولہ
کشتہ نقرہ ادھا تولہ
شہد خالص تمام دواؤن کے تین گنا

تمام اجزا صاف کرکے باریک سفوف کرلین
اور کشتہ جات مکس کرکے دوبارا اچھی طرح کھرل کرلین
اور شہد کا قوام کرکے
سفوف اچھی طرح مکس کرکے معجون تیار کرلین
چھوٹی چمچ صبح شام دودھ سے لین

اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

Design a site like this with WordPress.com
Get started