ویٹ گین کورس
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
باڈی بلڈنگ کرنے والوں کے لیے خاص تحفہ حاضر خدمت ہے
وہ حضرات جن کاجسم دبلاپتلاہے وہ استعمال کریں
اوردعاٶں میں یادرکھیں
نسخہ حاضر خدمت ہے:
کشتہ بیضہ مرغ تیس گرام
اسگند ناگوری سو گرام
بادام سو گرام
پستہ سو گرام
قسط شیریں سو گرام
برہمی بوٹی سو گرام
ستاور پچاس گرام
السی پچاس گرام
اناردانہ پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
زیرہ سفید پچاس گرام
کالی مرچ پچاس گرام
کوزی مصری پانچ سو گرام
طریقہ تیاری:
تمام اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں اس کے بعد کشتہ مکس کرلیں
طریقہ استعمال:
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں
فوائد
جم لگانے والے حضرات کے لیئے یہ
بہت ہی اعلی دوا ہے اور
بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری
دماغی کمزوری ,
نظر کی کمزوری اور
جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے
اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سرے انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے
جریان احتلام میں بہی مفید ہے
عورتوں کے لیے اس کے فوائد:
گرم مزاج کی وجہ سے ہونے والا لیکوریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے سوکھی سڑی خواتین
موٹی تازی ہو جاتی ہیں
سر چکرانا کمزوری
جسمانی کمزور ختم ہو جاتی ہے اور جن عورتوں میں دودھ کی کمی ہو
دودھ نہ اترتا ہو دودھ اترنے شروع ہو جاتا ہے
زبردست ٹانک ہے
اور اس کے ساتھ
معدہ کی اصلاح کے لیے جوارش کمونی لازمی استعمال کریں
ان شاءاللہ بہترین رزلٹ ملیں گے۔
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

