Amla benefits

1–2 minutes

خواتین و حضرات اگر آپ قدرتی طور پہ اپنا رنگ گورا کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ آملہ کا استعمال کیجیے موسم میں تازہ آملہ مربہ اور اچار کی شکل میں لیں ۔
سال کے باقی موسم آپ خشک آملہ پاوڈر کھا سکتے ہیں ۔ آملہ میں وٹامن سی ایک لیموں یا ایک سنترے کے مقابلہ میں بائیس گنا زیادہ ہوتا ہے جس سے آپ کی جلد سفید نرم و ملائم ہو گی۔ روزانہ استعمال سے آپ کی جلد پہ جھریاں نہیں پڑیں گی۔
حکمت میں اس پاوڈر کو اینٹی ایجنگ پاوڈر کہا جاتا ہے جو آپ کو سرخ و سفید رکھے گا اور جلد بوڑھا نہیں ہونے دے گا ۔
اس کا استعمال نظام انہضام کے لئے موثر ہے ۔
تاثیر سرد ہونے کی وجہ سے جگر کو فعال رکھتا ہے اور تازہ خون پیدا کرتا ہے
بالوں کو سفید نہیں ہونے دیتا۔
خوراک آملہ پاوڈر۔۔💐
ادھا چمچ صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ۔
مزید ہر بیماری کے علاج کے لیے رابطہ کریں ۔
پیر الحکیم سید علی حسن شاہ بُخاری
03092929744
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

Design a site like this with WordPress.com
Get started