Tablets

1–2 minutes
بوہڑ کے دودھ والی گولیاں

سرعت انزال و جریان منی کے بہترین دوا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے
جراثیم کی کمی کو چند دن میں پورا کرتی ہے۔اورصاحب اولاد ہونے کے قابل بنا دیتی ہے
وقت خاص کی طوالت کے خواہش مند افراد کا ایک مستقل علاج ہے۔ذکاوت حس کا خاتمہ کرتی ہے ۔اکسیر و بےنظیر آزمودہ نسخہ جو پرانے سے پرانے جریان احتلام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ھے منی کی روانی کو روک کر اس کو گاڑھا بنادیتا ھے سرعت اور رقّت کو دور کرتاھے اور بدن میں طاقت کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ھے مغلظ و مؤلّدِ منی ھے انتہا درجہ کا مقوّی باہ مقوّی بدن اور ممسک ھے یہ اکسیری نسخہ ھفتہ عشره میں جریان احتلام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کی بیخ کنی کردیتا ھے
لیکوریا کےلیے بھی بہت اعلی درجے کی دوا ہے
اس کا 40 روزہ استعمال مرض کو نیست و نابود کرنے کے لیے کافی ہے۔
قیمت میں انتہائی کمی کی گئی ہے 2500 کی 60 گولیاں اب صرف اور صرف 1500 میں مل جائیں گی آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے اس کے بعد پھر ریٹ 2500 کر دیا جائے گا۔

شیر برگد ……………… 250 گرام
ریش پیپل ……………… 50 گرام
موچرس ………………… 30 گرام
موصلی سفید انڈیا ……. 30 گرام
شقاقل …………………… 30 گرام
اوٹنگن …………………… 30 گرام
تال مکھانہ ……………… 30 گرام
سنگھاڑہ …………………. 30 گرام
کونچ …………………….. 30 گرام
مغز بنولہ …………………. 30گرام
کشتہ قلعی در بھنگ …….. 4 گرام
کشتہ صدف ………………. 4 گرام
کشتہ مرجان ……………… 4 گرام
زعفران …………………….. 5 گرام
تریاق ………………………. 3 گرام

ترکیب تیاری
شیر برگد میں باقی تمام اشیاء کا سفوف شامل کریں کشتہ جات شامل کرکے خوب مکس کریں زعفران اور تریاق آخر میں ملائیں تین چار گھنٹے مضبوط ہاتھوں سے کھرل کریں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں

طریقہ استعمال
ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں۔
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
Design a site like this with WordPress.com
Get started