
کالے تل پچیس گرام
مغز بادام پچاس گرام
کدو کے بیج پچاس گرام
اسگندھ ناگوری پچیس گرام
سورنجان شیریں 25 g
چہار مغز
پستہ
سنگھاڑہ خشک
کاجو
شكاقل مصری
ہم وزن اور کوزہ مصری 100 گرام
تمام اجزاء کا سفوف(پاؤڈر) بنا لیجیۓ کھانا کھانے کے بعد ایک چمچ ایک گلاس دودھ میں شامل کر لیں اور پئیں اس کے بعد نہ ہی کچھ کھانا ہے اور نہ پینا ہے یہ سفوف روزانہ صبح و شام کھانے کے بعد کھائیں۔
20 سال سے کم عمر افراد کے قد میں تیزی سے اضافہ ہو گا ان شاءاللہ، جبکہ 20 سال سے بڑی عمر کے افراد کا قد میں اضافہ آہستہ آہستہ ہو گا۔
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
Facebook page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/